حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں ایک چلتی کار میں آگ لگ گئی تاہم چوکس
ڈرائیورنے فوری کار کو روک دیا اور اس سے اتر گیا جس سے اس کی
جان بچ گئی ۔یہ واقعہ مہدی پٹنم کے پلر نمبر29کے قریب کل رات پیش آیا۔اس واقعہ سے سڑک سے گزرنے والے خوفزدہ ہوگئے اور اچانک سنسنی پھیل گئی ۔